لگژری کروز شپ پر خطرناک وائرس کا حملہ، 3 مسافر ہلاک، متعدد متاثر
ارجنٹینا سے جنوبی افریقا جانے والے ایک لگژری کروز شپ پر اچانک پھیلنے والے خطرناک ہنٹا وائرس نے خوف و ہراس پھیلا دیا جہاں اب تک 3 مسافر ہلاک جبکہ کئی مسافر مشتبہ طور پر متاثر ہو چکے ہیں۔
بین الاقوامی ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق جہاز پر ہنٹا وائرس...
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آنے والی ہے، امریکی وزیر خزانہ کی چونکا دینے والی پیشگوئی
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنگی حالات کے بعد توانائی کی قیمتوں میں واضح کمی آنی چاہیے۔
اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق مستقبل قریب میں...
اے ایم آئی میٹرز کے ذریعے بجلی چوری کا خودکار نظام، بروقت اطلاع پر کارروائیاں جاری
جدید اے ایم آئی میٹرز سے خودکار طریقے سے بجلی چوری کی نشاندہی کا عمل جاری ہے۔
چیف ایگزیکٹو آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ اے ایم آئی میٹرز کا ایک اہم ترین فیچر بجلی چوری کی خود کار طریقے سے نشاندہی کرنا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ...
اسرائیل کا بڑا دفاعی فیصلہ، امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری
اسرائیل نے امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کے ایک بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت لاک ہیڈ مارٹن اور بوئنگ سے F-35 اور F-15IA طیارے حاصل کیے جائیں گے۔
اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس معاہدے کی منظوری وزارتی کمیٹی برائے خریداری نے دی ہے،...
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب
معرکہ حق اور آپریشن بیان المرصوص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا، قومی جذبے سے سرشار ہزاروں شہری مختلف گروپوں کی شکل میں گنڈا سنگھ بارڈر پہنچے۔
تقریب میں طلبہ، اساتذہ، وکلاء، پولیس، سول ملازمین اورعام شہریوں نے بڑی...

