شمالی کوریا کا دوٹوک اعلان، ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے واضح کردیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) میں دوبارہ شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملک اپنی دفاعی پالیسی اور ایٹمی پروگرام پر...

ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش کامیاب نہ ہو سکی، امریکی جریدے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی جریدے وائرڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے قریبی حلقوں نے ایران کے ساتھ ایک ایسے معاہدے پر کام کیا جس کے تحت تہران اپنے افزودہ یورینیم سے دستبردار ہوتا جبکہ بدلے میں اسے اربوں ڈالر کے منجمد فنڈز اور پابندیوں میں نرمی دی جاتی۔ رپورٹ کے...

دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے

نیویارک: عالمی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والے اور سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ٹرنر انٹرپرائزز کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی...

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آ باد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ دورہءِ گلگت بلتستان کے دوران وزیرِ اعظم کی گورنر محمد سید...

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، شوبز شخصیات کا پاک فوج کو شاندار خراجِ تحسین

معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے پاکستان کی مسلح افواج کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور عظیم قربانیوں کو...

ویب ڈیسک