ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں، دفاع کیلئے پوری طاقت سے لڑنے کو تیار ہیں، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تاہم اگر ملک پر جنگ مسلط کی گئی تو ایران اپنے دفاع کے لیے پوری طاقت سے لڑنے کے لیے تیار ہے۔
نئی دہلی میں ہونے والے برکس وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب...
ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی: منی پور میں مسیحی رہنماؤں پر بزدلانہ حملہ
منی پور میں مسیحی رہنماؤں اور عیسائی تنظیم تھڈو بیپٹسٹ ایسوسی ایشن کے صدر سمیت تین مذہبی پیشواؤں کا لرزہ خیز قتل مودی سرکار کے امن کے دعوؤں اور بھارتی سیکولرازم کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔
اقلیتوں پر یہ منظم حملہ اور ریاستی خاموشی اس بات کا ثبوت...
سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون فیلڈنگ کوچ مقرر
مینز کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ انگلینڈ کی سابق وکٹ کیپر سارہ ٹیلر کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔
سارہ ٹیلر انگلینڈ کی مینز ٹیم کے ساتھ بطور کوچ کام کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔ سابق وکٹ کیپر کو نیوزی...
پاک فوج کا فتح فور گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ
پاک فوج نے فتح فور گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح 4 جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، فتح فور گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل مقامی طور پر تیار کردہ ہے۔
ترجمان...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے...

