برطانوی وزیر اعظم کیخلاف لیبر پارٹی میں بغاوت تیز، وزیر صحت بھی مستعفی ہوگئے

برطانیہ میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے جہاں وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی کابینہ سے ایک اور اہم استعفیٰ سامنے آگیا۔ وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہیں اب وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا۔ ویس اسٹریٹنگ نے اپنے...

بھارت کا اندرونی مسائل کو بیرونی رنگ دے کر پاکستان کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا

فالس فلیگ کی مکروہ تاریخ رکھنے والی مودی حکومت  کے  گودی میڈیا کا پاکستان مخالف من گھڑت بیانیہ پھر بےنقاب ہوگیا۔   گودی میڈیا نے جالندھر  میں  ملٹری کیمپ کے باہر دھماکے کا الزام بغیر تحقیقات اور شواہد کے پاکستان  پر دھر دیا۔ بھارت نے جالندھر دھماکے میں ایک نام نہاد ملزم کو...

ناگن کے کردار سے مشہور ہونے والی مونی رائے نے شوہر سے راہیں جدا کرلیں

ایکتا کپور کے ڈرامہ سیریل ’’ناگن‘‘ سے مشہور ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اور دبئی کے معروف بزنس مین سوراج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، جس کی تصدیق دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ بیان کے...

افغانستان میں پہلے سے قائم رہائشی بستیوں اور ہاؤسنگ اسکیموں کو”سرکاری زمین” قرار دینے کا قانون

افغان طالبان رجیم نے افغان عوام کی جائیدادوں کو سرکاری زمین قرار دینے کا قانونی پاس کیا ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان رجیم نے رہائشی زمینیں سرکاری قرار دیکر شہریوں کو دوبارہ فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کیا۔افغان جریدہ افغانستان انٹرنیشنل کےمطابق طالبان رجیم نے سرکاری قراردی گئی رہائشی...

مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے سعودی عرب نے نئے معاہدے کا فارمولا پیش کر دیا، برطانوی اخبار

مشرقِ وسطیٰ کو جنگ کی آگ سے نکالنے اور خطے میں پائیدار استحکام کے لیے سعودی عرب نے ایک دور رس سفارتی تجویز پیش کر دی ہے۔   برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ریاض نے خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان ایک جامع عدم جارحیت معاہدے کی تجویز دی ہے...

ویب ڈیسک