چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری مزید آسان

کراچی: چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے، جس کے تحت ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں فوری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں بھی...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر نے شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی سلامتی...

قطر سے دو ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، مزید سپلائی کیلیے رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: قطر سے دو ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ چکے ہیں جبکہ ایل این جی کی مزید سپلائی کے لیے پاکستان اور قطر کا قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر نے ملاقات کی۔ وفاقی...

ہٹ اینڈ رن کا ایک اور حادثہ، سی ویو روڈ پر ڈالے کی ٹکر سے گاڑی میں سوار شخص جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں ہٹ اینڈ رن کا ایک اور حادثہ پیش آیا ہے، ڈیفنس سی ویو روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے گاڑی میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔   تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ہٹ اینڈ رن کا ایک اور حادثہ پیش آیا ہے، جمعرات کی صبح...

قومی اسمبلی نے پولیو کے خاتمے کیلئے سخت قوانین نافذ کرنے کی منظوری دے دی

اب بچوں کو پولیو کے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر والدین کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی نے قانون کی منطوری دے دی، پولیو ویکسیشن کا نادرا سے سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے  پولیو  کے خاتمے کیلئے سخت قوانین نافذ کرنے  کی...

ویب ڈیسک