ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلیے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے لیے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ کھلاڑیوں کے 19 مئی اور 20 مئی کو فائنل ٹرائلز لیے جائیں گے جس کے بعد قومی ٹیم کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔
شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں گول...
مالدیپ میں 5 غوطہ خور اسکوبا ڈائیونگ کے دوران ہلاک
مالدیپ میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران پانچ اطالوی شہری ہلاک ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزارت خارجہ نے 5 غوطہ خوروں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعہ واو اٹول میں پیش آیا جہاں یہ گروپ تقریباً 50 میٹر کی گہرائی میں زیرِ...
’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جس نے مداحوں میں ایک بار پھر زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس بار کہانی روایتی تسلسل کے بجائے ایک بڑے ٹائم جمپ اور بالکل نئے زاویے...
فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلیے یارکشائر سے معاہدہ
انگلش کاؤنٹی کلب یارکشائر نے پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر فہیم اشرف کو رواں سیزن کے وائیٹیلٹی بلاسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 32 سالہ فہیم ایشرف آسٹریلوی آل راؤنڈر ول سدرلینڈ کی جگہ ٹیم کا حصہ بنیں گے جو کندھے کی انجری...
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔
آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی...

