فیصلے سے بہت زیادہ مطمئن ہیں، والدہ ثناء یوسف
ثناء یوسف قتل کیس میں عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔
فیصلے کے بعد ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ثناء یوسف کی والدہ نے کہا کہ وہ عدالتی فیصلے سے “بہت زیادہ مطمئن” ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء اور دیگر افراد نے اس مشکل...
ثنا یوسف قتل کیس کا پس منظر؛ تفتیش اور عدالتی کارروائی کی تفصیل
2 جون 2025 کو ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل سے لے کر اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے کیس کا فیصلہ سنائے جانے تک پولیس کی تفتیش اور عدالتی کارروائی نے کئی رخ اختیار کیے۔
آئیے کیس کے مکمل پسِ منظر سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں:۔
قتل کا واقعہ...
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی...
پاکستانی ویمنز اسٹارز کی آئی سی سی رینکنگ میں دھماکے دار انٹری
پاکستان ویمنز قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں بھی نمایاں کامیابیاں سمیٹ لیں جہاں قومی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں بڑی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے آل راؤنڈ پرفارمنس کے باعث بیٹنگ اور بولنگ...
نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
راولپنڈی:
نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈر شپ ورکشاپ 2026 کے تحت ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔
ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور سینئر اساتذہ نے شرکت کی۔
راولپنڈی میں...

