سفارتی تعلقات کے 75 سال؛ پاک چین دوستی آنے والے برسوں میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی، صدر و وزیراعظم
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کی عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاک چین دوستی آنے والے برسوں میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی۔
صدر آصف علی...
وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد:
وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف نے ناشتے...
پرنس رحیم الحسینی آغا خان کا پاکستان کا پہلا دورہ، صدر زرداری سے ملاقات
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج (بدھ)پاکستان پہنچ گئے۔ حکام کے مطابق وہ حکومت پاکستان کی دعوت پر ایک ہفتہ ملک میں قیام کریں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اسلام آباد میں آصف...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان
اسلام آباد:
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی...
روسی اور چینی تعلقات عالمی استحکام میں مدد گار ثابت ہورہے ہیں، ولادیمیر پوتن
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی اور چینی تعلقات عالمی استحکام میں مدد گار ثابت ہورہے ہیں۔
چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی صورتحال اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران شی جن...

