پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان 26 مئی 2026 کو مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں،...

بھارت میں عیدالاضحیٰ سے قبل نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد

مودی کے زیر اثر بھارتی ریاستوں میں مذہبی تہوار بھی ہندتوا انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی کی نذر ہو گئے۔ مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کے خلاف مودی کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کے نام نہاد سیکولر دعوؤں پر سوال اٹھا دیا۔ بھارتی جریدہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مودی...

وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں؛ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو

بیجنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں سی پیک کے دوسرے...

چین کاپاکستان کی خودمختاری،علاقائی سالمیت، قومی سلامتی کےلیےمستقل حمایت کااعادہ، مشترکہ اعلامیہ

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں چین کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، قومی سلامتی کےلیے مستقل حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ  کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے وزیرِاعظم لی چیانگ کی دعوت پر وزیرِاعظم محمد...

لبیک اللھم لبیک! وقوفِ عرفہ آج ادا ہوگا، حجاج کرام عبادات میں مصروف

لبیک اللھم لبیک! دنیا بھر سے آئے لاکھوں فرزندانِ اسلام آج حج کے سب سے اہم رکن ’’وقوفِ عرفہ‘‘ کی ادائیگی کے لیے میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔ سعودی عرب میں مناسکِ حج عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، حجاج کرام منیٰ میں قیام کے بعد آج بڑے...

ویب ڈیسک