پاکستان کا یواین امن فورس کے ساتھ تعلق 6 دہائیوں پر محیط ہے،ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کا یو این امن فورس کے ساتھ تعلق 6 دہائیوں پر محیط ہے۔ 1960 سےاب تک دو لاکھ 37 ہزار پاکستانی اہلکار اقوام متحدہ امن فوج کےساتھ خدمات انجام دے چکے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے اقوام متحدہ امن مشن کےعالمی...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستانی امن دستوں کی خدمات کو خراج تحسین
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن (29 مئی 2026) کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر میں مشکل حالات میں خدمات انجام دینے والے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
نجی چینل نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے...
سیاحوں اور مسافروں کے لیے خوشخبری: بابوسر روڈ ٹریفک کے لیے بحال
سیاحوں اور مسافروں کے لیے خوشخبری: بابوسر روڈ ٹریفک کے لیے بحال
چلاس: ناران، کاغان اور گلگت بلتستان کو ملانے والی بابوسر روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق برف ہٹانے کا کام مکمل ہونے کے بعد روڈ کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا...

