spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
22 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم، 2 افراد زخمی

جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا جس کے تنیجے میں  2 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں طلبہ تنظیموں کے کارکنان نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے وار کیا،  تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ پولیس موقع پر موجود پہنچ گئی اور صورتحال قابو پانے میں مصروف ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں