ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ، کانگریس نے ایران جنگ روکنے کا مطالبہ کر لیا

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ایک غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی روکنے یا مزید کارروائی سے قبل کانگریس کی منظوری لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن اکثریت رکھنے والی سینیٹ میں منظور ہونے والی قرارداد...

ایرانی ڈرونز کی پراسرار ’جیلی فش فارمیشن‘ نے امریکی حکام کو حیران کر دیا

واشنگٹن: ایران جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے کے ایک پائلٹ کے انکشافات نے دفاعی اور عسکری حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پائلٹ کا دعویٰ ہے کہ نشانہ بننے سے قبل اس نے ایرانی ڈرونز کو ایک غیر معمولی "جیلی فش فارمیشن" میں...

اسپیس ایکس کے شیئرز میں گراوٹ، ایلون مسک کو صرف سات دن میں 350 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو صرف ایک ہفتے کے دوران تقریباً 350 ارب ڈالر کے بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ان کی مجموعی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی...

مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ تنازع کا ڈرامائی موڑ، فریقین میں عدالت سے باہر صلح

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں گزشتہ کچھ عرصے سے زیرِ بحث رہنے والا مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ کا قانونی تنازع بالآخر اختتام کو پہنچ گیا۔ دونوں فنکاروں نے عدالت سے باہر معاملہ طے کرتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف جاری قانونی کارروائیاں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا...

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 104 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ دوسری جانب...

ویب ڈیسک