ملک بھر میں آج یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
کربلا میں نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان امتیاز کی علامت ہے ظلم...
حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ
اسلام آباد:
حکومت نے معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور تجارتی نظام میں مسابقت بڑھانے کے لیے 5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے تحت درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی...
روز مرہ خوراک میں شامل وہ 8 اجزا جو دل کے امراض کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں
دل کی بیماریاں دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجوہات میں شامل ہیں اور ماہرین کے مطابق طرزِ زندگی بالخصوص خوراک اس خطرے کو کم یا زیادہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
کیمبرج یونیورسٹی کے شعبۂ پیتھالوجی سے وابستہ کینسر ریسرچر اور پی ایچ ڈی طالبہ...
کیلے جیسی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے روک لیا، سوشل میڈیا پر ہلچل
امریکی ریاست مونٹانا کی ہائی وے پٹرول نے انٹر اسٹیٹ 90 پر ایک غیر معمولی ٹریفک اسٹاپ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس میں ایک گاڑی کو روکا گیا جو مکمل طور پر کیلے کی شکل میں تیار کی گئی تھی۔
یہ واقعہ بِلنگز نامی شہر کے قریب...
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جارہے ہیں
نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جار ہے ہیں۔
اسلام آباد،لاہور اورکراچی سمیت تمام شہروں میں سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں،کئی...

