پاک بحریہ کے شہید افسر کی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کرلیا
پاک بحریہ کے شہید افسر کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کو عزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کر لیا۔
لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد شہید کی حوصلہ مند اہلیہ الویرا حمزہ نے کمانڈنٹ گول میڈل جیت کر پاک بحریہ کے...
یومِ عاشور پر ملکی قومی قیادت کا اتحاد، رواداری اور حق و انصاف کے فروغ پر زور
اسلام آ باد:
یومِ عاشور 10 محرم الحرام 1448ھ کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے الگ الگ پیغامات میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قوم پر...
گلگت؛ گانچھے میں کے-6 سے فرانسیسی کوہ پیما کی لاش مل گئی
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں ہوشے کی چوٹی کے-6 پر برفانی تودے کے شکار فرانسیسی کوہ پیما کی لاش مل گئی۔
ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ فرانسیسی کوہ پیما پیئر گیلوم 7 ہزار 282 میٹر بلند چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران برفانی تودے کی زد...
واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی پریشانی سے بچا لیا، نیافیچر متعارف
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید مضبوط بناتے ہوئے ایک جدید حفاظتی فیچر متعارف کرایا ہے جو نامعلوم نمبرز سے آنے والے پیغامات کی حقیقت چیٹ کھولنے سے پہلے ہی آشکار کر دے گا۔
میٹا کی زیرملکیت یہ میسجنگ ایپ اب کسی بھی انجان نمبر سے چیٹ...
وزیراعظم کا عالمی یومِ انسداد منشیات پر سخت اقدامات کے عزم کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقوامِ عالم کے ساتھ مل کر منشیات کے خاتمے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ منشیات کا استعمال...

