ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جارہے ہیں
نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جار ہے ہیں۔
اسلام آباد،لاہور اورکراچی سمیت تمام شہروں میں سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں،کئی...
پاکستان میں ورچوئل موبائل نیٹ ورکس کے دروازے کھل گئے
پاکستان میں ٹیلی کام شعبے کو وسعت دینے اور جدید بنانے کے لیے موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر (MVNO) لائسنسنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر...
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے کے جھٹکوں نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
CARACAS, VENEZUELA:
وینزویلا کا دارالحکومت کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جہاں چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
متعدد عمارتوں کے منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ خوفزدہ شہری جان بچانے کے لیے گھروں اور...
فیفا ورلڈکپ: ’وی اے آر کافی پینے چلا گیا تھا‘، پنالٹی نہ ملنے پر گھانا کے کوچ کا طنز
انگلینڈ اور گھانا کے درمیان ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کا اہم میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔
تاہم مقابلے کے بعد سب سے زیادہ بحث ایک متنازع فیصلے پر ہوئی جس پر گھانا کے کوچ کارلوس کیروش نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔میچ کے آخری لمحات میں...
منگیتر کی موت کے باوجود ٹیم کی مدد کیلیے میدان پہنچنے والے کیوی لیجنڈ انتقال کرگئے
نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر باب بلیئر اپنی 94ویں سالگرہ کے روز انتقال کر گئے۔
وہ نہ صرف اپنی تیز رفتار بولنگ بلکہ کرکٹ تاریخ کی ایک انتہائی جذباتی اور بہادرانہ اننگز کے باعث بھی ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
باب بلیئر نے 1953 سے 1964 کے درمیان نیوزی...

