راولپنڈی میں 300 روپے کے تنازع پر ماموں زاد قتل

راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے 300 روپے کے معمولی تنازع پر اپنے ماموں زاد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ تین روز قبل پیش آیا تھا، مقتول زیر حراست ملزم کی دکان پر کام کرتا تھا۔ ملزم نے اجرت کی رقم مانگنے...

ڈی آئی خان: دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 6افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:  ہنیالہ شاہ حسن خیل میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں عطاءاللہ گروپ کے 5 اور مخالف گروپ کا ایک شخص شامل ہے، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں...

یوکرینی حملوں میں روسی توانائی بحران شدید، ڈیزل کی برآمدات پر پابندی

روس نے آئل ریفائنریز پر حالیہ یوکرینی حملوں کے بعد ڈیزل کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل کی ریفائنریوں پر منظم یوکرین کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی ایندھن کی مارکیٹ کو سپورٹ کرنے کے...

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی:  ایران امریکا جنگ کے باعث مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی سے عالمی ومقامی سطح پر 4 روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 4ہزار...

گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی نئی کابینہ کی حلف برداری، وزیراعلیٰ امجد حسین آزر کی شرکت

گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی نئی کابینہ کی حلف برداری، وزیراعلیٰ امجد حسین آزر کی شرکت اسلام آباد: گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر نے خصوصی شرکت کی۔ اس...

ویب ڈیسک