ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3.7 فیصد تک گھٹا دیا
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے نئے مالی سال کے لیے پاکستان کی معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کر دیا جو جنوبی ایشیا میں افغانستان اور مالدیپ کے بعد تیسری کم ترین شرح ہے۔ بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا...
کارگو طیارہ حادثہ، عملے کے 5 ارکان، بلیک باکس کو تلاش نہ کیا جا سکا
منگل کی شب اورماڑہ کے قریب گہرے سمندرمیں گرکرتباہ ہونے والے کارگوطیارے کی تلاش و بچائو آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کردیاگیا،حادثے کا مقام لگ بھگ 3ہزارمیٹر(10ہزارفٹ)گہرا،ریکوری انتہائی پیچیدہ اور صبر آزما ثابت ہورہی ہے۔
خراب موسم،سمندری طغیانی،بلند لہروں،تندوتیزہواوں کے دوران جمعرات کوتیسرے روزپاک بحریہ اورپاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی...
ایبٹ آباد میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 بچوں سمیت 20 افراد زخمی
ایبٹ آباد کے علاقے دھمتوڑ بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث سوزوکی وین خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ہریپور سے تعلق رکھنے والے 14 کمسن بچوں سمیت 20 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں...
کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک ، 11 گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ میں پولیس نے مبینہ مقابلہ میں زخمی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق اقبال...
ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف
واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں امریکا کو ایسی نئی خفیہ معلومات فراہم کی ہیں جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے ایک مبینہ اور مخصوص ایرانی منصوبے کا ذکر کیا گیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے باخبر ذرائع...

