خضدار: قبائلی شخصیت شفیق الرحمن مینگل کی رہائشگاہ پر خودکش حملہ، 14 افراد جاں بحق، 5حملہ آور ہلاک

خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممتاز قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر بدھ کے روز ہونے والے خودکش اور مسلح دہشت گرد حملے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ جوابی کارروائی میں 5...

سینٹرل ایشین والی بال چیمپپئن شپ؛ کیا بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی؟

اسلام آباد میں 22 جولائی سے شیڈول سینٹرل ایشین والی بال چیمپپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی شرکت پرتاحال سوالیہ نشان برقرار رہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم کی طرف سے تاحال ایونٹ میں شرکت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی گئی ہے، بھارتی والی بال ٹیم کو...

اوورسیز پاکستانیوں سے جون میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 2فیصد اضافہ

جون 2026 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.5 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 2 فیصد زیادہ ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2026 میں ترسیلات زر 3.5 ارب ڈالر رہیں، نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال...

ایران نے امریکی اسرائیلی حملے میں شہید علی خامنہ کی تباہ شدہ رہائش گاہ کی ویڈیو جاری کردی

ایران نے امریکا و اسرائیلی حملے میں شہید علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں سابق سپریم لیڈر مرحوم علی خامنہ ای کی رہائش گاہ کی تباہ حالی کی ویڈیو جاری کی جس امریکا و اسرائیل نے...

دولت کا لالچ؛ بچوں نے جائیداد ہتھیانے کیلیے والد کو ذہنی مریض قرار دیدیا

لاہور:  دولت کی لالچ میں اور جائیداد ہتھیانے کے لیے بچوں نے اپنے والد کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ نے دولت کی لالچ میں بچوں کی جانب سے ذہنی مریضوں کے بحالی سینٹر میں داخل کروائے گئے والد کو بازیاب کروا کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بازیابی کی...

ویب ڈیسک