پشاور میں ٹماٹر ایک بار پھر مہنگے، فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ٹماٹر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نئے سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 45 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد...

عرقِ گلاب کے حیرت انگیز فوائد، خوبصورتی سے صحت تک قدرتی نعمت

عرقِ گلاب صدیوں سے حسن اور صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ رہا ہے۔ جدید کاسمیٹکس کی آمد سے پہلے خواتین اپنی جلد کی حفاظت اور خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے قدرتی اجزا پر انحصار کرتی تھیں، جن میں عرقِ گلاب نمایاں مقام رکھتا تھا۔ ماہرینِ جلد کے مطابق...

پاکستان کے آئی ٹی کے شعبے نے برآمدات میں نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانی آئی ٹی شعبے کی عالمی منڈیوں تک رسائی، برآمدات اور ملکی زرِمبادلہ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات مالی سال 2025-26 میں ریکارڈ 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ مالی سال کے 3.475 ارب ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 29 فیصد زیادہ ہے۔ آئی ٹی برآمدات میں...

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو کی پیشگوئی سامنے آ گئی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کے مطابق ماہِ صفر 1448 ہجری کا نیا چاند آج 2026 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 44 منٹ پر پیدا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق 15 جولائی 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر...

آبنائے ہرمز میں نیا بحران، ایران نے دو آئل ٹینکروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر انہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں جہاز امریکی اشتعال انگیزی کے باعث بارودی سرنگوں والے راستے میں داخل ہوئے اور متعدد انتباہات...

ویب ڈیسک