کراچی میں تندور مالکان نے روٹی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا
کراچی:
کراچی میں تندور مالکان نے سرکاری قیمت پر آٹا نہ ملنے کی صورت میں روٹی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا۔
تندور مالکان کے مطابق آٹے کی سرکاری قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے، سرکاری قیمت پر آٹا نہ ملا تو قیمت بڑھانے پر مجبور ہوں گے۔
انکا کہنا تھا...
اپر کوہستان اسکینڈل میں ملوث ڈمپر ڈرائیور کی مزید کمرشل پراپرٹی ضبط
پشاور:
اپر کوہستان اسکینڈل میں ملوث ڈمپر ڈرائیور ممتاز خان کی مزید کمرشل پراپرٹی بھی ضبط کرلی گئی۔
ممتاز خان کے بھائیوں حبیب اللہ اور حبیب الرحمٰن نے کمرشل جائیداد سے دستبردی کی درخواست کی۔ احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق اپر...
مشہور اداکار ہال ولیمز 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
’نائنٹی ون‘ اور ’سینفورڈ اینڈ سن‘ کے اداکار ہال ولیمز، 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہال ولیمز بدھ کی صبح امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع اپنے گھر میں طبعی وجوہات کے باعث انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے صحت...
نیتن یاہو نے اچانک امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا، اصل وجہ سامنے آ گئی
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے آئندہ ہفتے امریکا کا اپنا مجوزہ دورہ مؤخر کر دیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق یہ فیصلہ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب ملتوی ہونے کے بعد کیا گیا۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو ہفتہ کے روز امریکا روانہ ہونے...
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم
کراچی:
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
عالمی...

