فیفا ورلڈکپ: ارجنٹائن سے شکست پر بیلنگھم کا غصہ بے قابو، مخالف کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کے ہاتھوں 1-2 کی شکست کے بعد انگلینڈ کے مڈفیلڈر جوڈ بیلنگھم جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیلنگھم جشن مناتے ارجنٹائنی کھلاڑیوں کے قریب پہنچے اور ریزرو کھلاڑی...

وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 800 سے متجاوز، مزید بڑھنے کا خدشہ

تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وینزویلا میں آنے والے زلزلوں سے مرنے والوں کی تعداد 4,890 ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امدادی ٹیمیں سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایمرجنسی اور ریسکیو ٹیمیں پھنسے...

ایرانی حملہ ناکام، اردن کے فضائی دفاع نے آٹھ میزائل مار گرانے کا اعلان کر دیا

عمان: اردن کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے آٹھ میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے، جو اردن کی فضائی حدود یا اس کی جانب بڑھ رہے تھے۔ اردن کی فوج کی جانب سے جاری بیان...

خیبر پختونخوا پولیس نے حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر دی

پشاور:  دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نمٹنے کے لیے خیبر پختونخوا پولیس نے حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر دی۔ دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کے 27 اضلاع کو جدید ڈرون فراہم کر دیے۔ تھرمل ٹیکنالوجی سے لیس جدید...

پڑوسی یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ممالک یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں تک پھیل سکتا ہے۔ ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے اپنے...

ویب ڈیسک