پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان فارما کے شعبے میں 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے
اسلام آباد:
پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان فارماسیوٹیکل سے متعلقہ شعبوں میں 44 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کے 9 معاہدے ہوئے ہیں، ان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، بائیو ٹیکنالوجی، ادویات کی تیاری، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ سے متعلق معاہدے شامل...
آپریشن شعبان بلوچستان سمیت خطے بھر کے امن کا ضامن، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
اسلام آباد:
بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے ’’آپریشن شعبان‘‘ میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
معروف عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مانگی ڈیم کے قریب دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس...
محمد نواز پر آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی ثابت، سزا سنادی گئی
پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر معطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق 32 سالہ محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ 7 فروری 2026 کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف...
پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک 2.0، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے...
ہاکی ورلڈکپ: فائنل اسکواڈ کیلیے 20 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے پر اتفاق
ہاکی ورلڈکپ کے فائنل اسکواڈ کے لیے 20 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی سلیکشن کمیٹی کا ایک تفصیلی اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر محی الدین احمد وانی، چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپین سمیع اللہ خان، ممبر سلیکشن...

