جاپان میں قومی پرچم کی توہین قابلِ سزا جرم قرار
جاپان کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت جاپان کے قومی پرچم کی دانستہ توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔
جاپان کے اس نئے قانون کے مطابق اگر کوئی شخص جان بوجھ کر قومی پرچم کو جلائے، پھاڑے یا کسی ایسے طریقے...
ایران کے کویت میں متعدد مقامات پر حملے، بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی تصدیق
کویت سٹی: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں متعدد فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے جبکہ کویتی حکومت نے ایک بجلی اور سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے پلانٹ (ڈی سیلینیشن پلانٹ) پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اس سے بڑے پیمانے پر...
بیرون ملک پرکشش ملازمت کا لالچ؛ پاکستان میں جرائم پیشہ عناصر اور انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک فعال
اسلام آباد:
بیرون ملک پرکشش ملازمتوں کا لالچ دینے والے جرائم پیشہ عناصر اور انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک پاکستان میں فعال ہوگیا۔
ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ شہری اپنے بچوں کو غیرمعمولی تنخواہ کے لالچ میں تھائی لینڈ، میانمار، کمبوڈیا بھیجنے سے پہلے سوچ سمجھ لیں، کیونکہ پاکستان میں...
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھل گئے، دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے لیے الرٹ جاری
صوابی:
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کو کھول دیا گیا جس کے باعث دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ سے ملحقہ علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں سے گریز کریں، تیز بہاؤ کے دوران آبی گزرگاہوں سے دور...
غیر مناسب کیمرا اینگلز پر پابندی، خواتین کے کھیلوں کی کوریج کیلیے نئے ضوابط جاری
یورپی براڈکاسٹنگ یونین (ای بی یو) نے خواتین کے ایتھلیٹکس مقابلوں کی براہِ راست کوریج کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔
یہ رہنما اصول خواتین ایتھلیٹس سے مشاورت کے بعد تیار کیے گئے ہیں جن کا مقصد کھلاڑیوں کی غیر ضروری جنسی نوعیت کی عکاسی سے بچنا اور زیادہ...

