برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی
برطانیہ کی حکومت نے بچوں کی صحت کے تحفظ کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ میں 16 سال سے کم عمر افراد کو زیادہ کیفین والی انرجی ڈرنکس فروخت کرنے پر پابندی عائد کی جائے گی۔
اس مجوزہ قانون کے نفاذ کے لیے پارلیمنٹ...
سندھ کی ثقافت نیویارک پہنچ گئی، ’اوڈیسی‘ کے پریمیئر پر کرسٹوفر نولان کی اجرک والی ٹائی وائرل
ہالی وڈ کے معروف فلم ساز کرسٹوفر نولان اپنی سادہ اور کلاسک ڈریسنگ کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اس بار ان کی نئی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ کے نیویارک پریمیئر میں ان کے لباس کی ایک منفرد چیز نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔
نولان نے روایتی سوٹ...
ایف بی آر کے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری، کارگو اسکیننگ لازمی قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کرتے ہوئے رسک مینجمنٹ سسٹم کے تحت منتخب کارگو کی اسکیننگ کو لازمی قرار دے دیا ہے جبکہ آئی ٹی کارگو کی بندرگاہ سے بندرگاہ منتقلی صرف لائسنس یافتہ بانڈڈ کیریئرز کے ذریعے ہوسکے گی۔
ایف...
امریکا کھلی جارحیت پر اتر آیا؛ چابہار واچ ٹاور اور پُل تباہ؛ 8 ایرانی جاں بحق
امریکا نے ایران پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری رکھا اور آج متعدد شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق امریکی حملوں میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور مکمل طور پر تباہ ہوگیا تاہم بندرگاہ پر نصب نیوی گیشن آلات،...
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک مبینہ نوٹس تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر کوئی پروٹیکٹڈ صارف ایک ماہ کے دوران 200 یونٹس سے زیادہ بجلی استعمال کرلے تو وہ مستقل طور پر پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے خارج ہو جائے گا۔
تاہم...

