کراچی پورٹ کا ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں
کراچی پورٹ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا ہے جہاں گاڑیوں کی ترسیل کرنے والا جہاز ایم وی شنگھائی کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، جس کے ذریعے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق ایم وی شنگھائی جہاز 220...
چند برسوں میں 350 کروڑ روپے کا کاروبار، کترینہ کیف بیوٹی انڈسٹری میں بھی کامیاب
بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کترینہ کیف نے فلمی دنیا میں کامیابی کے بعد کاروباری میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دے دیا ہے۔ ان کا بیوٹی برانڈ ’’کے بیوٹی‘‘ (Kay Beauty) چند ہی برسوں میں بھارت کے نمایاں کاسمیٹک برانڈز میں شامل ہو چکا...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین، سیاسی جماعتوں کی فیصلے پر شدید تنقید، حکومت نااہل قرار
حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ اعلان کے فیصلے پر سیاسی جماعتوں نے شدید تنقید کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کچھ دیر قبل وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ...
کینیڈا کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے ڈاکٹروں کیلئے مستقل شہریت و پرکشش مراعات کی پیشکش
کینیڈا نے ملک میں ڈاکٹروں کمی پوری کرنے اور صحت کے نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹروں کے لیے امیگریشن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے مستقل رہائش اور دیگر پرکشش مراعات دینے کی پیش کش کی ہے۔
کینیڈا کے محکمہ امیگریشن، مہاجرین اور شہریت...
فتح کی علامت سے مزین منفرد ڈیزائن، ورلڈ کپ ٹرافی کےلیے لوئی ووٹن کا خصوصی ٹرنک تیار
فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخی ٹرافی اس بار بھی اپنی منزل تک ایک خصوصی انداز میں پہنچائی جائے گی۔ عالمی شہرت یافتہ فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ لوئی ووٹن (Louis Vuitton) نے ورلڈ کپ ٹرافی کی منتقلی کے لیے حسب روایت ایک منفرد اور خصوصی ٹرنک تیار کیا ہے، جس...

