پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور، اوگرا روزانہ نرخ جاری کرے گا

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی...

پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر گفتگو

اسلام آباد:  پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، ملاقات میں انسداد دہشت گردی، افغانستان کے دراندازی، کشمیر کی صورتحال اور سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے...

سونا مزید مہنگا ہوگیا، چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے

کراچی:  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 03ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 021ڈالر کی سطح پر آگئی۔ پیر کو مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 300روپے کے اضافے سے 4لاکھ...

لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال اپنا پہلا ورلڈکپ جیتنے اور چھوٹے بھائی کے ساتھ جشن منانے کے باعث اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ تاہم فتح کے اس جشن کے دوران سوشل میڈیا پر یمال کے والد سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر...

فیفا ورلڈکپ: فائنل میچ میں ٹرمپ کو سبکی کا سامنا، ارجنٹائنی کھلاڑی کا ہاتھ ملانے سے انکار

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینبام...

ویب ڈیسک