جلد سے مس ہوکر دل، دماغ اور پٹھوں کی سرگرمی نوٹ کرنے والا انقلابی الیکٹرانک ٹیٹو
سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کے الیکٹرانک عارضی ٹیٹو تیار کیے ہیں جو جلد پر پینٹ کی طرح لگائے جا سکتے ہیں اور دل، دماغ اور پٹھوں کی سرگرمی کو بغیر تکلیف یا جلن کے مسلسل مانیٹر کر سکتے ہیں۔
یہ تحقیق امریکہ کی پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے کی ہے محققین...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس نے اپنے چوتھے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 150 سے زائد سالوں میں پہلی بار ہے جب کسی موجودہ نائب صدر کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا ہے۔
بچے کو ایلک نیل کا نام...
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد...
گلگت بلتستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدِ ضابطہ، استحقاقات، قانون میں اصلاحات اور حکومتی یقین دہانیوں پر عملدرآمد کا اجلاس آج چیئرمین صاحب...
گلگت
گلگت بلتستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدِ ضابطہ، استحقاقات، قانون میں اصلاحات اور ماتحت قانون سازی و حکومتی یقین دہانیوں پر عملدرآمد کا اجلاس آج کمیٹی کے چیئرمین صاحب خان سابق سپیکر و جسٹس ریٹائرڈ کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں کمیٹی کے...
پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پالیسی مسترد کردی، ہڑتال کی دھمکی
اسلام آباد:
آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مجوزہ پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد...

