بھارت: اسپتال میں چھت سے پنکھا گرنے پر مریض ہلاک
بھارت میں ایک بڑے سرکاری اسپتال میں 42 سالہ مریض ناہموار چھت سے پنکھا گرنے پر ہلاک ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری متعدد امراض میں مبتلا تھا۔ ہفتے کی رات اس کے خاندان اور طبی عہدیداروں کے مطابق چھت کا پنکھا گرنے سے اس کی موت ہوگئی۔
مقامی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق 42 سالہ محمد اکبر کو...
سابق ڈی جی این سی سی آئی اے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
اسلام آباد:
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) وقار الدین سید کے خلاف محکمانہ انکوائری سے متعلق درخواست سماعت کے لیے کل 21 جولائی کو مقرر کر دی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر درخواست...
اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیر اعظم بن گئے
اینڈی برنہم سابق وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے باقاعدہ مستعفی ہونے کے بعد برطانیہ کے 59ویں وزیر اعظم بن گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈی برنہم بکنگھم پیلیس پہنچے جہاں انہوں نے بادشاہ چارلس سے ملاقات کی اور عہدے کی پیشکش قبول کرنے کے بعد وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال...
حسن علی سے متعلق وائرل ویڈیو جھوٹی نکلی، اہلیہ نے افواہوں کی تردید کردی
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حسن علی کو بھارت کی ایک ٹرین میں جیب تراشی کرتے ہوئے پکڑا گیا اور بعد ازاں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
تاہم یہ...
سی سی پی نے ایم سی آئی بیورو پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا
اسلام آباد:
مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے فرانسیسی کمپنی بیورو ویریٹاس کے ٹریڈ مارک اور لوگو کی مبینہ جعلسازی اور دھوکہ دہی پر مبنی مارکیٹنگ پر ایم سی آئی بیورو آف انسپیکشن اینڈ سرٹیفکیشنز پاکستان پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
سی سی پی کے مطابق ایم...

