spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

سیکرٹری آبپاشی گلگت بلتستان اعظم خان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ اور سیلابی نالوں کی صفائی پر جامع بریفنگ

اسلام آباد .
محکمہ واٹر مینجمنٹ و آبپاشی گلگت بلتستان کے سیکرٹری اعظم خان نے اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو نئے منظور شدہ فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ اور محکمہ گلگت بلتستان کی سیلابی راستوں کی صفائی، قبضہ مافیا کے خلاف مہمات اور ضلعی انتظامیہ کے ذریعے نالوں اور آبی گذرگاہوں کی صفائی کے اقدامات کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔
قائمہ کمیٹی نے محکمہ آبپاشی گلگت بلتستان کی ان کوششوں کو سراہا ۔۔ اجلاس میں واپڈا کے چیئرمین، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے چیئر مین ، تمام صوبائی آبپاشی محکموں کے حکام اور متعلقہ شراکت دار موجود تھے ۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں