سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گرفتار فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد کے اہم انکشافات
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حبیب اللہ کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل اورناچ کے علاقے سیراندوہ سے ہے اس نے انکشاف کیا کہ دہشت گرد تنظیم نے...
پاکستان اور امریکا کے درمیان کاروباری و سرمایہ کاری تعاون کا نیا باب
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور بین الاقوامی کاروباری روابط کو نئی رفتار مل رہی ہے۔
معروف امریکی سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات اور ٹیکنالوجی ماہرین کا40 رکنی وفد 26 سے 31 جولائی تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ایس آئی ایف سی، وزارتِ...
زیادہ اسکرین ٹائم آپ کی آنکھوں کو کس طرح متاثر کر رہا ہے؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتا دیں
ڈیجیٹل اسکرینز جیسے موبائل فون، کمپیوٹر، ٹیب اور لیپ ٹاپ آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہیں۔ دفتر، اسکول، گھر یا خریداری، تقریباً ہر جگہ اسکرین کا استعمال معمول بن گیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اسکرین کے سامنے طویل وقت گزارنا آنکھوں کی...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد:
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں...
خلا میں 8 ماہ گزارنے والا سویوز ایم ایس 28 مشن کا عملہ بحفاظت زمین پر پہنچ گیا
روس کے خلائی ادارے روسکوسموس کے مطابق سویوز MS-28 خلائی مشن کا عملہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (ISS) پر 8 ماہ طویل قیام مکمل کرنے کے بعد اتوار کے روز بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گیا۔
روسکوسموس نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں بتایا کہ سویوز MS-28 کے ذریعے روسی...

