قائداعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، درخواستگزار کو نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے قائد اعظم نامی درخواست گزار کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر اسکی  افغانستان ڈیپورٹیشن روک دی اور اسے ہدایت کی کہ نادرا ویریفکیشن بورڈ کے سامنے پیش ہو جائے۔ رٹ پٹیشن کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام...

آئندہ حملہ ہوا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا، ایران کی دوٹوک وارننگ

تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ایران پر کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو اس کا پہلے سے زیادہ سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی فوج نے آپریشن مرصاد کی سالگرہ کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ...

اسرائیلی آبادکاروں کے بڑھتے مظالم، سیکڑوں سابق فوجی حکام کا ٹرمپ کو خط

سیکڑوں سابق اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی دہشت گردی کو روکنے کے لیے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر دباؤ ڈالیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق اسرائیلی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ آبادکاروں کی طرف...

فیفا ورلڈکپ کے بعد نیمار کا شاندار کم بیک، دو گول داغ کر ناقدین کو جواب دے دیا

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے طویل وقفے کے بعد میدان میں شاندار واپسی کرتے ہوئے دو گول اسکور کرکے اپنے منفرد انداز میں ناقدین کو بھی جواب دے دیا۔ برازیلین لیگ میں سینٹوس کی جانب سے کھیلتے ہوئے نیمار نے چیپیکوئنس کے خلاف اہم میچ میں دو گول کیے...

مردوں کے فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والی خاتون ریفری زخمی

مردوں کے فٹبال میچ کے دوران جھگڑاتے کھلاڑیوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرانے والی خاتون ریفری زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی کلب میٹز اور نیدرلینڈز کے کلب فارچیونا اسٹارڈ کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹبال میچ میں اس وقت غیرمتوقع صورتحال پیدا ہوگئی جب کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کے...

ویب ڈیسک