پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد:  عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں...

آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ میں 5 ملی لیٹر اور 3 ملی لیٹر آٹو ڈِسیبل سرنج کے نمونے معیار پر پورا نہ اتر سکے، ٹیسٹ کے دوران آٹو ڈسیبل فیچر...

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، لاہور سمیت پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟

لاہور:  مون سون کی بارشوں کا نیا اسپیل کل دوبارہ پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے تین روز تک پنجاب میں موجود رہے گا تاہم بارشوں کا نیا سلسلہ...

ورلڈکپ پر تنقید کرنے والوں کو فیفا صدر کا سخت جواب

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے 2026 فیفا ورلڈکپ پر ہونے والی تنقید پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جیانی انفانٹینو نے ناقدین پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے منفی پروپیگنڈے اور بے بنیاد خبروں کو فروغ دیا جبکہ ٹورنامنٹ کی کامیابی...

آزاد کشمیر: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار

الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا رپوٹس پر کوٹلی میں دو پریزائیڈنگ افسران کیخلاف سخت نوٹس لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران پولنگ اسٹیشن پہنچنے کے بجائے نجی رہائش گاہ چلے گئے تھے جس پر الیکشن کمیشن نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انکے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔ ترجمان کے...

ویب ڈیسک