کے ٹو ایئر ویز کو بڑا ریلیف مل گیا
کراچی:
بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹیگیشن نے کے ٹو ایئر ویز کے دفاتر سے سیل ہٹا دی۔
کے ٹو ایئرویز کے دفاتر کو ڈی سیل کرکے دفاتر ایئر لائن انتظامیہ کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ٹو ایئر ویز سے متعلق تمام ریکارڈ حاصل کرنے کے...
بابر اعظم نے ٹیسٹ کپتانی قبول کرنے کیلیے کیا کڑی شرط رکھی؟ رپورٹ میں انکشاف
پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے مبینہ طور پر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے سے قبل یہ شرط رکھی تھی کہ مستقبل میں انہیں تینوں فارمیٹس کی کپتانی بھی سونپی جائے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکٹرز نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ اگر ویسٹ انڈیز اور...
ڈاکٹر نبیحہ نے خلع کی درخواست واپس لے لی، شوہر سے معاملات طے پا گئے
لاہور کی فیملی کورٹ نے سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیحہ علی کی جانب سے خلع کی ڈگری کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔
کیس کی سماعت لاہور فیملی کورٹ کی جج نے کی جس میں ڈاکٹر نبیحہ علی کی جانب سے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری...
کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز میں نئے بلاک کی تعمیر کا فیصلہ
کراچی:
بلدیہ عظمیٰ نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز میں نئے بلاک کی تعمیر اور طبی سہولیات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیرِ انتظام...
دنیا کے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر کا 4 سال بعد گول
جاپان کے لیجنڈری فٹبالر کازویوشی میورا نے ایک بار پھر عمر کو شکست دیتے ہوئے تقریباً چار سال بعد گول اسکور کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر، 59 سالہ میورا نے جاپان کے ایمپیرر کپ میں فُوکوشیما یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے...

