آبنائے ہرمز کے مشترکہ انتظام کی تجویز، عمان نے ایران سمیت خلیجی ممالک کو نیا منصوبہ پیش کردیا
مسقط: عمان نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ انتظام کے لیے ایک نیا علاقائی منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت اس اہم بحری گزرگاہ کی نگرانی صرف ایران کے بجائے خطے کے متعلقہ ممالک مشترکہ طور پر کریں گے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک خلیجی ذریعے...
محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹراؤبا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے سابق کپتان عمران خان کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑتے ہوئے کم از کم 100...
اسرائیلی فورسز نے خاتون سمیت 14 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے منگل کو مغربی کنارے میں فوجی چھاپوں میں ایک خاتون سمیت کم از کم 14 فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور مقبوضہ علاقے میں تین مکانات مسمار کر دیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نابلس میں اسرائیلی فورسز نے راس العین کے محلے پر چھاپہ مارا،...
ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ: پاکستان کا دوسرا گروپ میچ 2-2 سے برابر
ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم کی جانب سے بہترین کھیل پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں جاری ایونٹ میں گزشتہ برس کی چیمپئن بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم کادوسرا گروپ میچ 2-2 سے برابر...
امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے ایران کو توانائی کے شعبے میں بڑا نقصان
ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ملک کی قدرتی گیس کی پیداوار کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں یومیہ تقریباً 23 کروڑ (230 ملین) مکعب میٹر گیس پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی۔
ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ایک...

