پیرس میں دن دہاڑے چاقو حملہ، تین خواتین زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے کچن کے چاقوؤں سے حملہ کر کے تین خواتین کو زخمی کر دیا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور کو ایک آف ڈیوٹی پولیس اہلکار نے موقع پر ہی قابو کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پیرس کے شمالی علاقے پورٹ دے کلیشی...

اسرائیل نے 60 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

اسرائیل نے 60 فلسطینیوں کے قید سے رہا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی طرف سے ساٹھ فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا اور وہ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے ذریعے جنوبی غزہ کے خان یونس پہنچے ہیں۔ زیر حراست افراد کے استقبال کے...

پی سی بی نے قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کو دوبارہ چیمپئنز کپ کا نام دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بڑے ڈومیسٹک ون ڈے ایونٹ کو ایک بار پھر ’چیمپئنز کپ‘ کے نام سے متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں چار ٹیمیں سنگل راؤنڈ رابن مرحلے کے بعد...

چین کی فوجی مشقوں میں ہتھیار سے لیس روبوٹ کتے کی شمولیت

چین کی فوجی مشقوں میں ہتھیار سے لیس روبوٹ کتے کی شمولیت نے عالمی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ چین اور کمبوڈیا کی مشترکہ "گولڈن ڈریگن" فوجی مشقوں کے دوران ایک چار ٹانگوں والا روبوٹ کتا دکھایا گیا جس کی پشت پر خودکار رائفل نصب تھی۔ یہ روبوٹ شہری...

کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

کراچی:  بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں کل سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 31 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2...

ویب ڈیسک