spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 September, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے 117 پرمٹ نیلام، استور مارخور کا پرمٹ 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر میں فروخت

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے 117 پرمٹ نیلام، استور مارخور کا پرمٹ 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر میں فروخت

گلگت بلتستان میں 2026-27 کے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے لیے 117 جانوروں کے شکار کے پرمٹ نیلام کیے گئے۔ استور مارخور کا ایک پرمٹ سب سے زیادہ 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا، جبکہ دوسرے اور تیسرے پرمٹ بالترتیب 3 لاکھ ایک ہزار اور 2 لاکھ 94 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئے۔

نیلامی میں 14 بلیو شیپ اور 100 ہمالیائی آئی بیکس کے پرمٹ بھی شامل تھے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق رواں سیزن میں ٹرافی ہنٹنگ سے تقریباً 65 کروڑ روپے آمدن متوقع ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں