برسات کے موسم میں وائرل بخار سے کیسے بچیں؟
گرمی کے بعد جیسے ہی بارش کا موسم شروع ہوتا ہے، مختلف بیماریاں بھی لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیتی ہیں۔ اس موسم میں زیادہ تر لوگ وائرل بخار کا شکار ہو جاتے ہیں۔
بارش اور بدلتے موسم کے باعث لوگوں کو پہلے گلے میں خرابی اور زکام...
مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی
ریاض:
سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی یہ کارروائی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مکمل تعاون اور رابطے کے...
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس انتہائی افسوس ناک واقعے کی تصدیق کی ہےکہ ان کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی ہے۔
محمد خلیل نے مزید بتایا...
ٹام کروز کی بیٹی نے والد کا نام ترک کر کے نئی شناخت اپنا لی
ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز اور اداکارہ کیٹی ہومز کی بیٹی سوری نے اپنی شناخت کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے والد کا سرنیم ’کروز‘ ترک کر دیا ہے۔
امریکی میگزین پیپل کے مطابق اداکار کی 20 سالہ بیٹی نے اب اپنا نام سوری نوئلی رکھ لیا ہے۔ وہ پٹسبرگ...
خیبرپختونخوا کی 9 رکنی کوہ پیما ٹیم نے 6050 میٹر بلند تھلو زوم چوٹی سر کرلی
خیبرپختونخوا کی 9 رکنی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے 6050 میٹر بلند تھلو زوم چوٹی کامیابی سے سر کرلی۔
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے مطابق آٹھ روزہ دشوار گزار مہم کے بعد خیبرپختونخوا کے کوہ پیماؤں نے تھلو زوم پر قومی پرچم لہرا دیا۔ مہم کا آغاز 9 جولائی کو ہوا...

