عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی:
سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی جب کہ چاندی کی قیمت میں اضافے کا رحجان ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 4ہزار 40ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی...
ٹرمپ کی جنازے میں ’ٹک ٹیکس‘ بانٹنے کی ویڈیو وائرل، جے ڈی وینس بھی ہنس پڑے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسومات کے دوران نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ٹک ٹیکس پیش کیں، جس کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔
لنڈسے گراہم کا 11 جولائی 2026 کو انتقال...
خلیجی ممالک متحد، سعودی عرب پر حملوں کو خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا
منامہ: بحرین اور خلیجی تعاون کونسل نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرین کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں...
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کےلیے دوڑ کے دوران نوجوان جان کی بازی ہار گیا
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے F-9 اور پولیس لائنز ٹیسٹ سنٹرز پر فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کے تمام مراحل ( 29جولائی بدھ) کو بھی جاری ہیں۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر اسلام آباد پولیس کے...
راولاکوٹ میں تشدد کے پیچھے کالعدم کمیٹی کا اشتعال انگیز ایجنڈا ایک بار پھر سامنے آگیا
راولاکوٹ میں حالیہ تشدد کے واقعات کے حوالے سے کالعدم کمیٹی کے مبینہ مسلح ایجنڈے کے شواہد سامنے آ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے امن کو متاثر کرنے والی کارروائیوں کے پیچھے ایک منظم منصوبہ بندی کے شواہد مل رہے ہیں۔
جاری کیے گئے بیان...

