ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ: بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی
لیاری سے تعلق رکھنے والی بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم ناروے کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم نے ناروے کے مقامی کلب کو 0-5 سے شکست دی۔
بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم کاشف نے دو جبکہ عنظلہ، انس اور یاسین...
ایران جلد چین سے 400 جدید فضائی دفاعی نظام حاصل کرے گا، رپورٹ میں دعویٰ
تہران: ایران آئندہ چند ہفتوں میں چین سے جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے فضائی دفاعی نظام کی پہلی کھیپ حاصل کرنے جا رہا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ ایران کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی بڑی...
سیکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے نتیجے میں 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف خیبرپختونخوا اور...
فضائی حملوں کے بعد عراقی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ اچانک ملتوی کر دیا
بغداد: عراق کے وزیراعظم علی فالح الزیدی نے ملک میں ہونے والے مہلک حملوں کے بعد اپنا طے شدہ دورۂ سعودی عرب مؤخر کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ فوری طور پر کیا گیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم علی...
این ڈی ایم اے کا مون سون الرٹ، 5 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد:
این ڈی ایم اے نے 29 جولائی سے 5 اگست 2026 تک ملک بھر میں مون سون کے نئے سلسلے کا الرٹ جاری کر دیا۔
این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں وقفے وقفے سے بارشوں اور...

