مری اسکول وین حادثہ؛ جھلسنے والی 11 سالہ بچی اسپتال میں دم توڑ گئی،2 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی: مری اسکول وین حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والی 11 سالہ بچی عائشہ ہولی فیملی اسپتال میں دم توڑ گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا اور زیرعلاج مزید 3 بچوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ گزشتہ...

ایک اور ٹرین حادثہ، پاکستان ایکسپریس کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، مین لائن بلاک

لاہور: راولپنڈی سے کراچی جانے والی 46 ڈاؤن پاکستان ایکسپریس کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، حادثے کے باعث مین لائن بلاک ہونے سے ٹرین آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس کو کھاریاں کے قریب حادثہ پیش آیا، جہاں 46...

افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

اسلام آباد: افغانوں کے منسوخ شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر...

سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت شمالی وزیرستان میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا حصہ تھی۔ آپریشن کے...

ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے والا فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ آور ہلاک

ٹانک: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا فتنۃ الخوارج سے منسلک خودکش حملہ آور راستے میں ہی غیر ارادی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد پٹوارخانے کی جانب جارہا تھا کہ راستے میں اس کے پاس موجود بارودی...

ویب ڈیسک