سونے کی قیمت میں 3روزہ وقفے کے بعد اضافہ
کراچی:
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 191 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت...
بچپن کے صدمات کیلئے والدین کو ذمہ دار ٹھہرانا بند کریں، فرح سعدیہ
معروف اداکارہ و میزبان فرح سعدیہ نے والدین کو بچپن کے صدمات اور زندگی کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بڑھتے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ آج کل ہر مسئلے کا الزام والدین...
کینیڈین ورک ویزا کے نام پر فراڈ، شہری کو 7 لاکھ 60 ہزار روپے واپس مل گئے
کراچی:
کینیڈین ورک ویزا کے نام پر فراڈ کی نذر ہونے والے 7 لاکھ 60 ہزار روپے شہری کو واپس مل گئے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کینیڈین ورک ویزا فراہم کرنے کے نام پر شہری سے مبینہ طور پر وصول کی گئی رقم کی واپسی یقینی...
دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی پر ہائی جیکنگ کا الرٹ، طیارہ سعودی عرب اتر گیا
دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی ایک مسافر پرواز نے بدھ کو دورانِ پرواز ہنگامی سگنل بھیجا، جس کے بعد کچھ دیر کے لیے طیارے کو ہائی جیک کیے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پرواز میں تقریباً 180 مسافر سوار تھے اور اسے بعد میں سعودی...
ایشین گیمز: پاکستان اور بنگلادیش کل سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بنگلادیش جمعرات کو نشین میں مدمقابل ہوں گے۔
کوارٹر فائنل کی طرح بارش کی صورت میں اگر میچ نہ ہو سکا تو بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا۔
تاہم میچ کے روز موسم خوشگوار اور...

