لاہور کی ہوا پھر آلودہ، پنجاب میں سموگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 158 ریکارڈ کیے جانے کے بعد پنجاب حکومت نے انسدادِ سموگ کارروائیاں مزید تیز کردی ہیں۔ ہوا کی رفتار 2 سے 7 میل فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ ہواؤں کا رخ جنوب سے شمال اور مشرق کی جانب رہا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی...

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو کم...

یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے چین میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پُروقار تقریب کا انعقاد

بیجنگ: یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے چین میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کی شجاعت، پیشہ ورانہ مہارت اور عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے سینئر عہدیدار لو ہوئی چی نے...

امریکا ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں تیز، قطر نے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات پہنچانے کی تصدیق کردی

قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کے لیے اپنی سفارتی کوششوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ دونوں ممالک کے درمیان پیغامات پہنچا رہا ہے اور فریقین کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوشش جاری ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری...

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع سوراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دوسرا دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سیکیورٹی...

ویب ڈیسک