رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0 ریکارڈ
کوئٹہ:
بلوچستان کے علاقے رکھنی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
زلزلے کی گہرائی 37 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ...
کارپوریٹ گورننس کی بہتری کے لیے ایس ای سی پی نے انفورسمنٹ سخت کردی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے فروری سے جون 2026 کے دوران ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر 531 کارروائیاں کرتے ہوئے 4.73 ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فروری میں نئے کمشنرز کے آنے کے بعد سے ایس ای...
شیوانگی جوشی کا بچپن میں ہراسانی کا سامنا کرنے کا انکشاف
بھارتی ٹی وی اداکارہ شیوانگی جوشی نے ’لاک اپ 2‘ میں بچپن کے ایک انتہائی تکلیف دہ تجربے کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔
شیوانگی جوشی نے لاک اپ شو کی حالیہ قسط میں اپنی بچپن کی تلخ یادیں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ بچپن میں...
فیفا کا ورلڈکپ کیلیے 20 ارب ڈالر کی ذیلی کمپنی بنانے کا منصوبہ، یوئیفا کی شدید مخالفت
عالمی فٹبال تنظیم فیفا کو ورلڈکپ اور دیگر بڑے ایونٹس کے تجارتی و انتظامی امور کے لیے 20 ارب ڈالر مالیت کی ایک ذیلی کمپنی قائم کرنے کے منصوبے پر مخالفت کا سامنا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا کے منصوبے پر یورپی فٹبال تنظیم یوئیفا نے...
ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے صرف دودھ پینا کافی نہیں، ماہرین نے اہم غذائیں بتا دیں
ہڈیوں کی صحت کے بارے میں عموماً بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ دودھ پینے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق ہڈیوں کو صحت مند رکھنے کے لیے صرف دودھ کافی نہیں۔ ہماری خوراک میں موجود مختلف غذائی اجزا، جسمانی سرگرمی اور عمر کے ساتھ...

