جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی بریک فیل ہونے سے پٹڑی سے اتر گئی
ٹھٹھہ:
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر کوئلے سے بھری یوسف والا کول ٹرین بریک فیل ہونے سے پٹڑی سے اتر گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈرائیور کی حاضر دماغی سے دوسری مال گاڑی سے ممکنہ تصادم بھی ٹل گیا، متعدد ویگن پٹڑی سے اتر گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں...
واشنگٹن میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، مظاہرین کی ہوٹل میں گھسنے کی کوشش، گرفتاری کا مطالبہ
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارش کے...
روس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی
اسلام آباد:
روس جانے کے خواہشمند سیاحوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم Visit Russia متعارف کرا دیا گیا۔
اسلام آباد میں روسی سفارتخانے کے مطابق یہ پلیٹ فارم بین الاقوامی مسافروں کو ایک ہی جگہ پر مکمل سفری رہنمائی فراہم کرے گا اور یہ ویب سائٹ اور...
پاکستانی پیسرز نے 31 سال بعد منفرد کارنامہ انجام دے دیا
پاکستان کے فاسٹ بولرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 31 سال بعد منفرد کارنامہ انجام دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اس میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولرز نے ویسٹ انڈیز کی دونوں اننگز میں مجموعی طور پر تمام 20 وکٹیں اپنے نام کیں جو ٹیسٹ کرکٹ میں...
چین نے حوثیوں سے اپنے جہازوں کو بحیرہ احمر میں محفوظ راستہ دینے کی درخواست کر دی
بیجنگ/لندن: چین نے یمن کے حوثی گروپ کے ساتھ براہِ راست رابطے کر کے درخواست کی ہے کہ چینی تیل بردار جہازوں کو بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب سے محفوظ گزرنے کی ضمانت دی جائے تاکہ ان پر حملے نہ ہوں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق...

