جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم، 2 افراد زخمی
جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا جس کے تنیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں طلبہ تنظیموں کے کارکنان نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے وار کیا، تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال...
پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کا اپنے غیر ملکی دورے کا شاندار آغاز
پاکستان کی انڈر 21 ہاکی ٹیم نے اپنے غیر ملکی دورے کا شاندار آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان انڈر 21 ٹیم نے عمان کی سینئر قومی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے دی۔
میچ میں عبداللہ نے پینلٹی اسٹروک پر گول...
کراچی: جناح اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کے باعث 65 سالہ مریض جان کی بازی ہار گیا
کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کے باعث 65 سالہ مریض جان کی بازی ہار گیا۔ الزام ہے کہ مریض کو ابتدائی طبی امداد دیے بغیر این آئی سی وی ڈی منتقل کر دیا گیا، جبکہ اسپتال انتظامیہ نے نائٹ شفٹ کے ڈاکٹرز کے خلاف انکوائری شروع کر...
ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے تباہ، باجوڑ میں پرائمری اسکول اڑا دیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے گر گیا جب کہ باجوڑ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کو اڑادیا گیا۔
پولیس نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس لے کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک دھماکہ ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دوسری...
دوسری اننگز میں مسلسل ناکامیاں، قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقبل خطرے میں
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست نے ایک بار پھر دوسری اننگز میں بیٹنگ کی سنگین خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
پہلی اننگز میں 63 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلنے والے امام الحق دوسری اننگز میں صرف چند گیندیں ہی کھیل سکے اور...

