ایران پر امریکی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے 3 اہلکار شہید ہوئے
امریکا کے ایران پر حالیہ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے 3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی انقلابی گارڈ کور کا کہنا ہے کہ امریکی حملے نے جمعرات کی صبح شمال مغربی صوبے زنجان کو نشانہ بنایا۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق شمال مغربی ایران میں امریکی حملے...
بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف
گزشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسوں کی مد میں 476 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم اکٹھی کی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق کل وصولیوں میں...
ایرانی حملے میں کویت میں چینی کمپنی کی عمارت نشانہ بن گئی، ایک شخص ہلاک
کویت سٹی: کویت کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ایک حملے میں ملک کے شمالی علاقے میں واقع ایک چینی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک کارکن ہلاک جبکہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری...
پی ایس او سمیت آئل کی بڑی کمپنیوں کا اربوں روپے کا فراڈ پکڑا گیا
لاہور:
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پی ایس او سمیت آئل کی بڑی کمپنیوں کا اربوں روپے کا فراڈ پکڑ لیا۔
آئل کمپنیوں کی فروخت کے حساب سے کسٹم ڈیوٹی اور پیٹرولیم لیوی جس میں کلائمیٹ لیوی بھی شامل ہے، کی رقم سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائی۔
ایف بی آر نے...
ارجنٹینا میں ہیلی کارپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
ارجنٹینا کے مغربی صوبے سان خوان میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے مشن پر جانے والا ایک بیل 412 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار ساتوں افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر سان خوان سے پڑوسی صوبے لا ریوخا میں...

