اداکارہ کیرتی کلہاری آن لائن فراڈ کا شکار، کریڈٹ کارڈ سے بھاری رقم نکال لی گئی
بالی ووڈ اداکارہ کیرتی کلہاری سائبر فراڈ کا شکار ہو گئیں جہاں نامعلوم افراد نے ان کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات استعمال کرتے ہوئے تقریباً 2 لاکھ 44 ہزار بھارتی روپے کی غیر مجاز ٹرانزیکشنز کر ڈالیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 24 جولائی کی رات پیش آیا...
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نے نیا رخ اختیار کر لیا، مصر کی بندرگاہ پر دھماکہ
دبئی: مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور اس کے اثرات اب مصر، عراق اور بحیرہ احمر تک پھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مصر کی بندرگاہ دمیاطہ میں بھی دھماکے سنے گئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کی دمیاطہ بندرگاہ پر قدرتی گیس لوڈ...
پاکستان کا ایک بار پھر امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت پر زور
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت پر زور دیتے ہوئے مغربی ایشیا کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے اور کہا ہے کہ چند روز کی پرامن صورتحال کے بعد ایک بار پھر صورتحال پھر دگرگوں ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے...
پاک بحریہ کا کامیاب ریسکیو آپریشن، ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا، وزیراعظم کا خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی بحیرۂ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اپنے ایک جاری بیان میں وزیراعظم نے...
نیتن یاہو نئی قانونی مشکل میں، 9 انڈونیشی شہریوں نے انسانیت کے خلاف جرائم کی شکایت دائر کر دی
جکارتہ: غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے قافلے میں شامل نو انڈونیشی شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور دیگر الزامات پر باضابطہ شکایت دائر کر دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شکایت انڈونیشیا کے...

