جناح اسپتال کراچی میں جدید ترین بریسٹ ریڈی ایشن بے قائم

پاکستان میں بریسٹ کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت سامنے آگئی جہاں کراچی کے جناح اسپتال میں جدید ترین بریسٹ ریڈی ایشن بے قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ بلقیس و عبدالستار ایدھی بریسٹ ریڈی...

آئی ایم ایف پیٹرول پر عائد لیوی کم کرنے پر راضی نہیں، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد:  وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر آج لیوی جنگ کے دوران عائد لیوی سے کم ہے، لیوی کم کرنے پر آئی ایم ایف راضی نہیں ہوگا، اگر متبادل لیوی کا آپشن مل گیا تو شاید راضی ہوجائیں۔ یہ بات انہوں نے قائمہ کمیٹی برائے...

پاکستان ریلویز کا بوسیدہ انفرا اسٹرکچر، ٹرین حادثات میں تشویشناک اضافہ

لاہور:  کچھوے کی رفتار سے چلنے والی مسافر اور مال بردار ریل گاڑیاں بھی حادثات کا شکار ہونے لگیں، مسافروں اور ملازمین کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہونے کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں اور تاجروں کا اربوں و کھربوں کا سامان بھی داؤ پر لگ گیا۔ گزشتہ دو ماہ کے...

صدر اور عباس عراقچی سپریم لیڈر کی غیرموجودگی میں بغاوت کرنا چاہتے ہیں، ایرانی دائیں بازو تنظیم

ایران کی انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کے اعلیٰ حکام نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرکے امریکا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پے داری فرنٹ پارٹی جسے سپر انقلابی بھی کہا جاتا ہے خود کو 1979...

ایران سے داغے گئے 5 میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے، اردن کا بڑا دعویٰ

عمان: اردن کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے ایران سے داغے گئے پانچ میزائل کامیابی سے تباہ کر دیے، جو اردن کی حدود کو نشانہ بنا رہے تھے۔ اردن کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات...

ویب ڈیسک