ویلتھ اسٹیٹمنٹ بدل کر9 ارب روپے کا فراڈ، 48 انکوائریاں شروع
اسلام آباد:
ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں9.41ارب روپے کا فراڈ پکڑ لیا، ٹیکس دہندگان کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی.
یہ فراڈ ان لینڈ ریونیو نے پاکستان ریونیو آٹومیشن کے تعاون سے ایف بی آرکے ڈیٹا بیس کے تجزیے کے ذریعے بے نقاب کیا۔
ٹیکس...
سپر انٹیلی جنس کی دوڑ جیتنے والا دنیا پر راج کرے گا، ٹرمپ
واشنگٹن:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپر انٹیلی جنس کی دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے والا ملک دنیا پر حکمرانی کرے گا اور امریکا اس معاملے میں چین سے بہت آگے ہے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس...
سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان
ریاض:
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو کسی بھی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اس کا مؤثر جواب دیا جائے گا مملکت خطے میں امن و استحکام کے تحفظ اور اہم بحری گزرگاہوں کی سکیورٹی کے لیے دفاعی تعاون...
اماراتی پرواز کا کوپائلٹ دہشت گرد تھا، ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی پرواز میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے گفتگو کے دوران انہیں بتایا گیا کہ طیارے کا کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے...
کراچی، ریڈ لائن منصوبے کا زیر تعمیر پل اچانک گر گیا، 1 شخص جاں بحق، متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
کراچی:
شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے قریب ریڈ لائن منصوبے کا زیر تعمیر پل اچانک زمین بوس ہوگیا حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق...

