اٹھارہ سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:
اٹھارہ سال سے کم عمر شادی کے قانون کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے فیڈرل شریعت کورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض ختم کردیا گیا۔
فیڈرل شریعت کورٹ کے رجسٹرار نے درخواست پر اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی، درخواست مفتی محمد اسلم...
ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ایمیشا دلانی کی ناقابل شکست سنچری، پاکستان کو شکست
سری لنکا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی...
ایران نے اردن میں امریکی 35-F طیاروں کی تباہی سے متعلق سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں
تہران: ایران کی اسلامی پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے سے متعلق سیٹلائٹ تصاویر جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی جوابی حملوں کے دوران امریکی F-35 لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق جاری کی گئی سیٹلائٹ...
روس نے یوکرینی پر حملے میں امریکی ڈرون کمپنی کو تباہ کردیا
دی گارڈین نے رپورٹ کیا کہ 26 جولائی کو کیف پر روسی حملے نے ڈرون بنانے والی ایک امریکی کمپنی کو تباہ کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈرون کمپنی ٹرمینل کی بنیاد ڈیلاویئر میں 2023 میں رکھی گئی تھی۔ دی گارڈین کے مطابق کمپنی مصنوعی ذہانت اور روسی الیکٹرانک جنگ...
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
راولپنڈی اور اسلام آباد میں علی الصبح سے وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی اور برساتی نالوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور واسا سمیت متعلقہ اداروں...

